آمدورفت

محفوظات

Budaya

Wisata

Linear

Budaya

Daya

Kuliner

Liner

تبصرے

kota

Free hosting
    • Latest Stories

      What is new?

    • Comments

      What They says?

محبت کی حقیقت


مجھے معلوم ہے آپ کو سکون اور مسرت کی تلاش ہے- لیکن سکون تلاش سے کس طرح مل سکتا ہے- سکون اور آسانی تو صرف ان کو مل سکتی ہے جو آسانیاں تقسیم کرتے ہیں، جو مسرتیں بکھیرتے پھرتے ہیں- اگر آپ کو سکون کی تلاش ہے تو  لوگوں میں سکون تقسیم کرو، تمھارے بورے بھرنے لگیں گے...........طلب بند کر دو .........!

یہ دولت صرف دینے سے بڑھتی ہے- احمقوں کی طرح بکھیرتے پھرنے سے اس میں اضافہ ہوتا ہے- الله سائیں کے طریق نرالے ہیں- سکون کے دروازے پر بھکاری کی طرح کبھی نہ جانا، بادشاہ کی طرح جانا، جھومتے جھامتے، دیتے بکھیرتے ................ کیا تم کو معلوم نہیں کہ بھکاریوں پر ہر دروازہ بند ہو جاتا ہے، اور بھکاری کون ہوتا ہے- وہ جو مانگے، جو صدا دے، تقاضا کرے اور شہنشاہ کون ہوتا ہے جو دے عطا کرے- لٹاتا جائے پس جس راہ سے بھی گزرو بادشاہوں کی طرح گزرو شہنشاہوں کی طرح گزرو .......... دیتے جاؤ دیتے جاؤ- غرض و غایت کے بغیر- شرط شرائط کے بغیر-

(اشفاق احمد کی "زاویہ ٣" سے اقتباس)

About Unknown

Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.

کوئی تبصرے نہیں:

Leave a Reply


Top