Most Popular
This Week
Latest Stories
What is new?
Comments
What They says?
تازہ ترین
ads
ٹیکنالوجی
»
انٹیل کا پاکستان میں ٹیبلیٹس متعارف کرنے کا اعلان
انٹیل کا پاکستان میں ٹیبلیٹس متعارف کرنے کا اعلان
By ایڈیٹوریل On
ٹیکنالوجی
0 comments
انٹیل نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی اپنے ٹیکنالوجی پارٹنرز کے اشتراک سے پاکستان میں ایٹم پروسیسر کے حامل کم قیمت انڈرائیڈ اور ونڈوز ٹیبلیٹس متعارف کروائی گی۔ یہ ٹیبلیٹس پاکستان میں مقافی برانڈز کے ناموں سے فروخت کئے جائیں گے اور بہت جلد مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کر دئے جائینگے۔ ان ٹیبلیٹس میں انٹیل کے Medfield، Clover Trailاور Bay Trail پروسیسرز استعمال کئے جائینگے۔
چائینہ کے بنے اَن برانڈڈ ٹیبلیٹس کے مقابلے میں یہ ٹیبلیٹس عالمی معیار کے مطابق تیار کئے گئے ہیں۔ انٹیل ایٹم کے حامل یہ ٹیبلیٹس 7 انچ، 10 انچ اور 11 انچ ماڈلز میں دستیاب ہونگی اور اس کی انٹرنل میموری 16 جی بی ہوگی۔ انکی قیمت 13 ہزار روپے سے شروع ہوگی۔ چند مخصوص ماڈلز میں اینڈرائیڈ یا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ساتھ ڈوول بوٹ کا آپشن بھی دستیاب ہوگا۔
About ایڈیٹوریل
Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.
کوئی تبصرے نہیں: