Most Popular
This Week
Latest Stories
What is new?
Comments
What They says?
تازہ ترین
ads
متفرق تحاریر
»
طبیب کی نصیحتیں
طبیب کی نصیحتیں
By Unknown On
متفرق تحاریر
0 comments
حجاج بن یوسف نے اپنے دور کے مشہور طبیب سے فرمائش کی کہ اسے طب کی کچھ اچھی اچھی باتیں بتائے۔
اُس مشہور طبیب نے کہا:
- گوشت صرف جوان جانور کا کھاؤ۔
- جب دوپہر کا کھانا کھاؤ تو تھوڑا ٹائم سو جاؤ اور شام کا کھانا کھا کر چلو، چاہیے تمہیں کانٹوں پر چلنا پڑے۔
- جب تک پیٹ کی پہلی غذا ہضم نہ کر لو دوسرا کھانا نہ کھاؤ، بھلے تمہیں تین دن ہی کیوں نہ لگ جائیں۔
- جب تک بیت الخلاء نہ جاؤ، سونے کے لئے مت لیٹو۔
- پھلوں کے نئے موسم میں پھل کھاؤ، جب موسم جانے لگے تو پھل کھانا چھوڑ دو۔
- کھانا کھا کر پانی پینے سے بہتر ہے کہ زہر پی لو یا پھر کھانا ہی نا کھاؤ۔
About Unknown
Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.
کوئی تبصرے نہیں: