آمدورفت

محفوظات

Budaya

Wisata

Linear

Budaya

Daya

Kuliner

Liner

تبصرے

kota

Free hosting
    • Latest Stories

      What is new?

    • Comments

      What They says?

آرام کی قدر


ایک بارشاہ ایک عجمی غلام کے ساتھ کشتی میں سوار ہوا. غلام نے کبھی دریا نہیں دیکھا تھا اور نہ ہی کشتی میں سوار ہوا تھا. پانی سے ڈر کر اُس نے رونا دھونا شروع کردیا. بادشاہ کو غلام کا رونا دوھونا ناگوار گزرا. کشتی میں ایک دانا شخص سوار تھا جو بادشاہ سے بولا آپ حکم دیں تو میں اسے خاموش کراوا سکتا ہوں. بادشاہ نے کہا بڑی مہربانی ہوگی. دانا کے کہنے پر لوگوں نے غلام کواُٹھا کر دریا میں پھینک دیا. چند غوطے کھانے کے بعد غلام کو دریا سے با ہر نکال لیا گیا. باہر آنے کے بعد وہ خاموشی سے ایک کونے میں بیٹھ گیا اور اُس کو سکون ہو گیا. بادشاہ کو تعجب ہوا اور دانا سے دریافت کیا کہ اس میں کیا حکمت تھی تو جواب ملا کہ غلام نے اس سے قبل ڈوبنے کی تکلیف نہیں اُٹھا ئی تھی اور کشتی میں محفوظ رہنے کی قدر سے نا واقف تھا. آرام کی قدر وہی کرتا ہے جو کسی مصیبت میں پھنس جائے.

(حکایت ِ سعدی)

About Unknown

Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.

کوئی تبصرے نہیں:

Leave a Reply


Top