آمدورفت

محفوظات

Budaya

Wisata

Linear

Budaya

Daya

Kuliner

Liner

تبصرے

kota

Free hosting
    • Latest Stories

      What is new?

    • Comments

      What They says?

ملا نصرالدین اور حلوائی


ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ملا نصرالدین ایک حلوائی کی دوان کے قریب سے گذرے تو تازہ تزہ حلوہ دیکھ کر ان کے منہ میں پانی بھر آیا۔ حسب معمول جیب بلکل خالی تھی۔اس کے باوجود وہ دکان کے اندر تشریف لے گئے اور داخل ہوتے ہی بڑے اطمینان کے ساتھ حلوہ کھانا شروع کردیا۔۔حلوائی نے پیسوں کا مطالبہ کیا تو نفی میں سر ہلا دیا۔ یہ دیکھ کر حلوائی کو بہت غصہ آیا اور ایک لکڑی اٹھا کر ملا پر حملہ آور ہوگیا۔حلوائی نے ملا کو پیٹنا شروع کردیالیکن ملا کے حلوہ کھانے کی رفتار میں ذرہ برابر فرق نہ آیا۔وہ بے فکری سے حلوہ کھانے میں مصروف رہے۔

جب ڈنڈے ذرا زور زور سے پڑنے لگے تو ملا نے کھانے کی رفتار کو تیز کردیا اور ہنس کر کہنے لگے: "بھئی عجیب شہر ہے۔ یہاں کے باشندے کتنے مہربان اور نیک دل ہیں۔غریبوں کو ڈنڈے مار مار کر حلوہ کھانے پر مجبور کرتے ہیں۔"

(یہ تحریر ہمیں چارسدہ، خیبر پختونخواہ، سے محمد طاہرخان نے ارسال کی ہے۔)

About ایڈیٹوریل

Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.

کوئی تبصرے نہیں:

Leave a Reply


Top