آمدورفت

محفوظات

Budaya

Wisata

Linear

Budaya

Daya

Kuliner

Liner

تبصرے

kota

Free hosting
    • Latest Stories

      What is new?

    • Comments

      What They says?

سچ بات عین عبادت ہے


شیخ سعدی فرماتے ہیں ایک بادشاہ کسی نیک فقیر کی بات پر غصہ ہوا تو اسے جیل میں ڈالوا دیااور اس پر مظالم شروع ہو گئے۔ فقیر کے دوستوں نے اسے نصیحت کی کہ بادشاہ کو ناراض کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ اس پر فقیر نے کہا کہ سچ بات کرنا عین عبادت ہے۔ بادشاہ کو اس بات کی خبر ہوئی تو اس نے کہا کہ اب فقیر جیل میں ہی مرے گا اور یہ پیغام ایک غلام کے ذریعے فقیر تک پہنچا دیا۔ اس پر اس مرد نیک نے کہا کہ دنیا کی زندگی میرے لئے ایک گھڑی کے برابر ہے، مرنے کے بعد ہم دونوں برابر ہو جائیں گے، لٰہذا اے بادشاہ، زندگی اس طرح گزار کہ لوگ تیرا ذکر اچھے انداز میں کریں، نہ کہ تیرے مرنے کے بعد تجھ پرلعنت بھیجیں۔

(حکایات شیخ سعدی)

About Unknown

Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.

کوئی تبصرے نہیں:

Leave a Reply


Top