Most Popular
This Week
Latest Stories
What is new?
Comments
What They says?
تازہ ترین
ads
تازہ ترین,
متفرق تحاریر
»
قرآن کریم میں بیان کئے گئے درختوں کا پارک
قرآن کریم میں بیان کئے گئے درختوں کا پارک
By Unknown On
تازہ ترین,
متفرق تحاریر
1 comments
اگر آپ قرآن کریم میں بیان کئے گئے تمام درختوں اور پودوں کو دیکھنا چاہتے ہیں تو پھر اس کے لئے دبئی کا رخ کریں جہاں مقامی انتظامیہ ایک ایسا وسیع پارک تعمیر کر رہی ہے جس میں قرآن کریم ميں بیان کئے گئے 54 میں سے 51 درختوں اور پودوں کو لگایا جائے گا۔
پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے پروجیکٹ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹرجنرل محمد نور مشروم کا کہنا تھا کہ قرآن میں 54 درختوں اور پودوں کا ذکر کیا گیا ہے جن میں انار، زیتون، تربوز، کیلے، گندم ، پیاز ، املی، انگور، نیاز بو ،کددو اور دیگر شامل ہیں، 158 ایکٹر وسیع رقبے پر مشتمل پارک میں اب تک 31 درختوں اور پودوں کو لگایا جا چکا ہے جب کہ بقیہ 20 کو تیسرے مرحلے ميں لگایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ قرآن پاک میں بیان کئے گئے 3 پودے اس وقت دنیا میں کہیں بھی موجود نہیں ۔
محمد نور مشروم نے کہا کہ پارک میں ایک ایئرکنڈیشنڈ سرنگ بھی تعمیر کی جا رہی ہے جس میں قرآن پاک کے کرشمے اور دیگر بیان کئے گئے واقعات سے متعلق بھی آگاہی دی جائے گی جب کہ پارک کے درمیان میں ایک جیل بھی بنائی جا رہی ہے۔
About Unknown
Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.
اسلام علیکم
جواب دیںحذف کریںبھائی مجھے یہ تھیم بہت پسند ہے اور اسے بہت تلاش کیا اور آپ کو میسج بھی کیے ہی مگر نہ تو تھیم ہی ملا نہ آپ کا جواب،
پلیز مجھے اس کا لنک میل کر دیں اور اگر ورڈ پریس میں تھیم مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔۔
ویسے اپ نے بہت خوب تھیم بنایا ہے۔
mrbeamkhan@gmail.com