Most Popular
This Week
Latest Stories
What is new?
Comments
What They says?
تازہ ترین
ads

ٹیکنالوجی
»
دنیا کا پہلا 24قیراط گولڈ پلیٹڈ آئی فون 5
دنیا کا پہلا 24قیراط گولڈ پلیٹڈ آئی فون 5
By Unknown On
ٹیکنالوجی
0 comments
برطانوی کمپنی گولڈ اینڈکو نے آئی فون 5 کا الٹرا لگژری ایڈیشن تیار کیا ہے۔ یہ دنیا کا پہلا 24 قیراط گولڈ پلیٹڈ آئی فون5 ہے۔ آئی فون 5 کی مقبولیت تیزی سے بڑھی ہے اور ایپل کے مطابق آئی فون 5 کے 50 لاکھ یونٹس پہلے تین دن میں ہی فروخت ہو گئے تھے۔ آئی فون 5 کا یہ ایڈیشن 100،000 ڈالر میں دستیاب ہے اور اس طرح یہ دنیا کا مہنگا ترین اسمارٹ فون بن گیا ہے۔
خالص سونے سے تیار کئے گئے آئی فون 5 کے اس ماڈل کی رواں ہفتے 27 ستمبر کو دبئی مال میں نقاب کشائی کی جائے گی۔ 24 قیراط سونے کا پانی چڑھے اس فون کو ریلیز کرنے کا مقصد گولڈ اینڈ کو کا اپنے گاہکوں کوجدید ٹیکنالوجی منفرد اندازمیں استعمال کرنے کی سہولت بہم پہنچانا ہے۔ گزشتہ سال گولڈ اینڈ کو نے 24 قیراط گولڈ پلیٹڈ آئی پیڈ 2 دبئی میں پیش کیا تھا۔
About Unknown
Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.
کوئی تبصرے نہیں: