Most Popular
This Week
Latest Stories
What is new?
Comments
What They says?
تازہ ترین
ads
اقتباسات,
متفرق تحاریر
»
کھانا کھانے کے آداب
کھانا کھانے کے آداب
By Unknown On
اقتباسات,
متفرق تحاریر
0 comments
کھانے میں کوئی عیب نہ نکالیں جو مل جائے کھا لیا کریں۔ اگر کھانے میں کوئی مہمان بھی شریک ہو تو ان سے بار بار کہیں کھائیے کھائیے اور مہمان کے کھانا ختم کر نے سے پہلے اپنا ہاتھ نہ روکیں۔ تھوڑا تھوڑا کھاتے رہیں یہاں تک کہ وہ اپنا ہاتھ کھانے سے نہ روک لے۔ کھانے کے دوران اگر چھینک یا کھانسی آجائے تو دسترخوان سے منہ پھیردیں اور منہ پر ہاتھ رکھ لیں۔کھانے سے قبل اچھی طرح ہاتھ دھوئیں اور جب دسترخوان سے اٹھیں تو ہاتھ دھولیں اور کلی کریں۔
About Unknown
Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.
کوئی تبصرے نہیں: