آمدورفت

محفوظات

Budaya

Wisata

Linear

Budaya

Daya

Kuliner

Liner

تبصرے

kota

Free hosting
    • Latest Stories

      What is new?

    • Comments

      What They says?

آنسوؤں سے کینوس پر رنگ بکھیرے والا مصور


ارجنٹائن میں ایک مصور نے آنکھوں سے کینوس پر رنگ بکھیرنا شروع کردئیے۔ لیونارڈو گرانٹو نامی مصور اپنی ناک کے ذریعے آنکھوں میں رنگ ڈال کر انہیں آنسوؤں کی شکل میں کینوس پر بکھیرتا ہے۔


 آنکھ سے نکلے ہوئے آنسو کینوس پر گرتے ہیں تو مصور کے احساسات رنگوں میں ڈھل جاتے ہیں۔ لیونارڈو کا کہنا ہے کہ وہ ایک خاص طریقے سے ناک کے ذریعے رنگ آنکھوں تک پہنچاتا ہے جسے آنسوؤں کی لڑی کی شکل میں کینوس پر بکھیرتا ہے۔


 لیونارڈو کے مطابق وہ ایک وقت میں آٹھ سو ملی لیٹر تک رنگ اپنی آنکھوں کے ذریعے کینوس پر گراسکتا ہے۔ اس نے کہا کہ وہ جو رنگ استعمال کرتا ہے وہ انکھوں کو کسی قسم کی تکلیف نہیں پہنچاتا۔ لیونارڈو خریدار کو پینٹنگ کے ساتھ ایک وڈیو فلم بھی دیتا ہے جس میں پینٹنگ کے سارے عمل کو دکھایا جاتا ہے۔ اکثر خریدار ویڈیو دیکھ کر خود بھی اپنی آنکھوں سے آنسو رواں دیکھتے ہیں۔ 

About ایڈیٹوریل

Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.

کوئی تبصرے نہیں:

Leave a Reply


Top