Most Popular
This Week
Latest Stories
What is new?
Comments
What They says?
تازہ ترین
ads
انٹرنیٹ کوڈ 'ایرر 404' - مقبول ترین لفظ
انٹرنیٹ کا استعمال دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اس کا اندازہ ایسے ہوا کہ ایک تحقیق کے مطابق 2013کاسب سے مقبول ترین لفظ 404ایرر کوڈ ہے۔
امریکی ادارے گلوبل لینگوئج مانیٹر کی مرتب کردہ فہرست کے مطابق موجودہ سا ل میں مشہور ترین انگریزی لفط انٹر نیٹ کا ایرر کوڈ 404ثابت ہوا ہے، دوسرے نمبر پر موجود ہے ، فیل، جسکی وجہ شاید 4 Chanگیم کا زیادہ استعمال لگتا ہے۔
سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ تیسرے اور چوتھے نمبر پر بھی انٹر نیٹ سے متعلقہ لفظ موجود ہیں، یعنی' ہیش ٹیگ' اور ٹویٹر کا ' Pontifex '۔
About Unknown
Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.
کوئی تبصرے نہیں: