آمدورفت

محفوظات

Budaya

Wisata

Linear

Budaya

Daya

Kuliner

Liner

تبصرے

kota

Free hosting
    • Latest Stories

      What is new?

    • Comments

      What They says?

استاد، شاگرد اور درسگاہ


مالی، پودے اور باغیچہ اگر ان میں سے کوئی ایک چیز نہ ہو تو باقی دونوں چیزیں بیکار ہوجاتی ہیں اور ان کی انفرادیت اور اثر انگیزی بھی ختم ہوجاتی ہیں۔ ان تینوں چیزوں میں مالی کا کردار نہایت اہم ہے۔ پودے اور باغیچہ کے حسن پر رنگینی اور بہار کا انحصار ہوتا ہے۔ ایک محنتی اور فرض شناس مالی اپنے پودوں کی اچھی طرح نگہداشت کرتاہے۔ اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے اپنے باغ کے پودوں کی نشوونما، خوبصورتی، اور کے حسن کو بر قرار رکھنے کے لئے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھتا۔ اس کی اس محنت کے بدولت باغیچہ اپنے حسن اور معیار میں انفرادیت کا حامل ہوتا ہے۔

اسی طرح استاد، شاگرد، اور درس گاہ کا تعلق ہے۔ اگر ان میں کوئی ایک بیکار ہو تو دوسروں کی اہمیت ختم ہوجاتی ہے۔ مالی ہی کی طرح استاد ان میں سر فہرست ہے۔ اگر استاد محنتی، فرض شناس، لائق اور ذمہ داریوں کو نبھانے والا ہوگا تو اس کے سائے تلے آبیاری پانے والے شاگرد نکھر جائیں گے۔ وہ علم کے شجر سایہ دار بن جائیں گے۔ بلکل اسی طرح اگر شاگرد بھی فرض شناس ہوگا تو درس گاہ تعلیمی حسن و معیار میں یکتا ہو جائے گا۔ 

About ایڈیٹوریل

Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.

1 تبصرے:


Top