آمدورفت

محفوظات

Budaya

Wisata

Linear

Budaya

Daya

Kuliner

Liner

تبصرے

kota

Free hosting
    • Latest Stories

      What is new?

    • Comments

      What They says?

اچھا مصور کون؟


دو مصوروں نے آپس میں کہا کہ دیکھیں ہم دونوں میں اچھی تصویر کون بناتا ہے۔ ایک میں انگوروں کی تصویر بنائی اور دروازے پر لٹکا دی۔ معلوم ہوتا تھا کہ اصلی انگور لٹک رہے ہیں۔ چڑیا آکر اُس پر چونچ مارنے لگی۔ لوگوں نے دیکھا اور سب نے اُس کے کمال کی بہت تعریف کی۔ 

اگلے دن یہ مصور دوسرے مصور کے پاس گیا اور پوچھا کہ آپ نے بھی کوئی تصویر بنائی ہے؟ اُس نے کہا، ہاں اور اشارہ کیا کہ تصویر اُس پردے کے پیچھے ہے۔ مصور نے بڑھ کر پردے پر ہاتھ ڈالا تو پتا چلا کہ وہ پردہ نہیں، پردے کی تصویر ہے۔ 

اُس مصور نے کہا کہ کیوں صاحب، یہ کمال ہے کہ نہیں؟ تمہاری تصویر پر چڑیوں نے دھوکا کھایا، میری تصویر پر مصور نے۔۔۔۔

About Unknown

Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.

کوئی تبصرے نہیں:

Leave a Reply


Top