Most Popular
This Week
Latest Stories
What is new?
Comments
What They says?
تازہ ترین
ads
اسلام
»
نیکی کرنے میں جلدی کا حکم
نیکی کرنے میں جلدی کا حکم
By Unknown On
اسلام
0 comments
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : نیکی کرنے میں جلدی کرو اِس سے پہلے کے ( یہ ) 6 چیزیں واقع ہوں .
- دجال کا ظہور
- دھواں
- زمین کا جانور
- سورج کا مغرب سے نکلنا اور
- انتشار کا عام ہونا
- جس سے بڑے پیمانے پہ قتل عام ہو گا .
( رواہ مسلم ، کتاب 41 ، حدیث 7040 )
About Unknown
Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.
کوئی تبصرے نہیں: